علامۂ دہر

( عَلامَۂِ دَہْر )
{ عَلا + مَہ + اے + دَہْر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل۔