علت مشائخ

( عِلَّتِ مَشائخ )
{ عِل + لَتے + مَشا + اِخ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ بیماری جس میں پوست کے سبب بعض بوڑھوں کی مقعد میں خارش پیدا ہو کر انہیں اغلام کرانے کا عادی بناتی ہے۔