جاوید

( جاوِید )
{ جا + وِید }
( فارسی )

تفصیلات


جاوِداں  جاوِید

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی فارسی سے ماخوذ ہے اور ١٦٣٨ء میں "چندر بدن و مہیار" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جمع غیر ندائی   : جاوِیْدوں [جا + وِی + دوں (واؤ مجہول)]
١ - دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی
 خالق سے دعا ہے اب کہ جاوید روشن رہے یہ چراغ امید      ( ١٩١٤ء، شبلی، کلیات، ١٩ )
  • perpetual
  • eternal
  • everlasting