علم اصلاح نسل

( عِلْمِ اِصْلاحِ نَسْل )
{ عِل + مے + اِص + لا + حے + نسْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ علم جس کے جینیاتی اصولوں کا اطلاق کسی نسل کی (خصوصاً نسل انسانی) بھلائی کے لیے ہوتا ہے تاکہ گھٹیا قسم کے جین بڑھیا قسم کے جین میں تبدیل کیے جاسکیں۔