علم الاقوام

( عِلْمُ الْاَقْوام )
{ عِل + مُل (ا غیر ملفوظ) + اَق + وام }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ علم جو قوموں کے عروج و زوال، حالات و واقعات اور عادات و اطوار سے بحث کرتا ہے۔