علم الاخلاق

( عِلْمُ الْاَخْلاق )
{ عِل + مُل (ا غیر ملفوظ) + اَخ + لاق }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - علم حکمت عملی جس کی تین قسمیں ہیں تہذیبِ نفس، تدبیرِ منزل اور سیاستِ مدن۔