علم الانسان

( عِلْمُ الْاِنْسان )
{ عِل + مُل (ا غیر ملفوظ) + اِن + سان }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - انسانوں کا فعلیاتی اور نفسیاتی علم۔