علم الحرکات

( عِلْمُ الْحَرْکات )
{ عِل + مُل (ا غیر ملفوظ) + حَر + کات }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اجسام کی حرکات اوران پر اثر انداز قوتوں کے درمیان رابطوں کا علم۔