علم العلاج

( عِلْمُ الْعِلاج )
{ عِل + مُل (ا غیر ملفوظ) + عِلاج }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - علاج کا علم۔