علم باری

( عِلْمِ باری )
{ عِل + مے + با + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ علم جس میں ذات باری تعالٰی اور اس کے متعلقات (نفس مجرد، عقول وغیرہ) سے بحث کی جاتی ہے۔