علم بیان

( عِلْمِ بَیان )
{ عِل + مے + بَیان }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ علم جس میں ایک معانی کو مختلف اور متعدد طریقوں سے ظاہر کرنے سے بحث کی جاتی ہے اس علم کا موضوع لفظ اور اس کے معنی ہیں اور اس کا مدار تشبیہہ، استعارہ اور مجازِ مرسل وغیرہ پر ہے۔