علم تقدیر الاوقات

( عِلْمِ تَقْدِیرُ الْاَوقات )
{ عِل + مے + تَق + دی + رُل (ا غیر ملفوظ) + اَو (ولین) + قات }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وقت یا اوقات کی جانچ پڑتال کا علم۔