علم حصولی

( عِلْمِ حُصُولی )
{ عِل + مے + حُصُو + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ علم جس میں کسی چیز کا انکشاف خود اس کی ذات کی بجائے کسی اور چیز کی ذات سے ہوتا ہے یعنی شے کی صورت جب عالم کے ذہن میں حاصل ہوتی ہے تب اس شے کا علم اس کو ہوتا ہے۔