علم حیوانات

( عِلْمِ حَیوانات )
{ عِل + مے + حَے (ی لین) + وا + نات }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ علم جس میں حیوانات کی ساخت، قسموں، صنفوں اور عادتوں وغیرہ کو بیان کیا جائے۔