علم خاک

( عِلْمِ خاک )
{ عِل + مے + خاک }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ علم جس میں زمین کی سطح پر پڑی ہوئی مٹی کی موٹائی، باریکی اور اس کے بننے کے عوامل وغیرہ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔