علم و ہنر

( عِلْم و ہُنَر )
{ عِل + مو (و مجہول) + ہُنَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ بات جو پڑھی جائے اور وہ بات جو ہاتھ سے سیکھی جائے۔