علوم عقلیہ

( عُلُومِ عَقْلِیہَ )
{ عُلُو + مے + عَق + لِیہَ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ علوم جن میں موجودات کے تصور سے بحث کی جاتی ہے۔