علی مدد

( عَلی مَدد )
{ عَلی + مَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - فنون سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی کی طرف منسوب ہیں۔