علی اللہی

( عَلیُ اللّٰہی )
{ عَلِیُل (ا غیر ملفوظ) + لا (ا بشکل مد) + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک فرقہ جو حضرت علی کو اپنا خدا مانتا ہے۔