علحدگی پسند

( عَلَحْدَگی پَسَنْد )
{ عَلَیح (ی لین) + دَگی + پَسَند }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ لوگ جو اپنے علاقے یا صوبے کو ملک سے الگ کرنے کے خواہش مند ہوں۔