عمارتی لکڑی

( عِمارَتی لَکْڑی )
{ عِما + رَتی + لَک + ڑی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ خاص قسم کی لکڑی جو عمارت بنانے میں استعمال کی جاتی ہے۔