عمل تراش

( عَمَلِ تَراش )
{ عَمَلے + تَراش }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بارش کے پانی کے بہاؤ اور ندی نالوں میں طغیانی کے سبب زمین کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل جس کے باعث زمین اس قدر گہرے پیمانے پر برباد ہو جاتی ہے کہ کاشت کے قابل نہیں رہتی۔