عمل ناگزیر

( عَمَلِ ناگُزیر )
{ عَمَلے + نا + گُزیر (ی مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اتنا ضروری کام جس کو انجام دئیے بغیر کوئی چارہ نہ ہو۔