عیدالاضحی

( عِیدُالْاَضْحیٰ )
{ عِی + دُل (ا غیر ملفوظ) + اَض + حا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مسلمانوں کا ذی الحجہ کی دس تاریخ کو منایا جانے والا تہوار۔