عید قربان

( عِیدِ قُربان )
{ عی + دے + قُر + بان }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مسلمانوں کا ذی الحجہ کی دس تاریخ کو منایا جانے والا تہوار۔