عیدالزہرا

( عِیدُالزَّہْرا )
{ عی + دُز (ا، ل غیر ملفوظ) + زَہ + را }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اہل تشیع میں 9 ربیع الاوّل کو منائی جانے والی عید۔