عید القیامہ

( عِیدُ الْقِیامہَ )
{ عی + دُل (ا غیر ملفوظ) + قِیا + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عیسائیوں کا تہوار جو 21 مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے۔