عین الیقین

( عَینُ الْیَقِین )
{ عَے (ی لین) + نُل (ا غیر ملفوظ) + یَقِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی امر کی کیفیت یا ماہیت جان لینے کے بعد اس کیفیت و ماہیت کا مشاہدہ۔