جادو بھری آواز

( جادُو بَھری آواز )
{ جا + دُو + بَھری + آ + واز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مؤثر اور دل تڑپا دینے والی آواز۔