جادو کا پٹارا

( جادُو کا پِٹارا )
{ جا + دُو + کا + پِٹا + را }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غیر معمولی اور حیرت انگیز چیزوں کا مجموعہ۔