جادو کا چکر

( جادُو کا چَکَّر )
{ جا + دُو + کا + چَک + کَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دائرہ جہاں پر کھمبیں اور سماروغ کے پھل پیدا ہوتے ہیں۔