جادو کی پڑی

( جادُو کی پُڑی )
{ جا + دُو + کی + پُڑی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جادو منتر پڑھے ہوئے سفوف وغیرہ کی پڑیا جس کے کھلانے سے جادو کا اثر ہو۔