جادو کی لالٹین

( جادُو کی لالْٹَین )
{ جا + دُو + کی + لال + ٹَین (ی لین) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی مشین جس کے ذریعے تصویروں کی پردے پر بڑا کرکے معنکس کیا جاتا ہے۔