جادو نگار

( جادُو نِگار )
{ جا + دُو + نِگار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہایت دیدہ زیب اور دلکش لکھنے والا۔