جاذب حرارت

( جاذِبِ حَرارَت )
{ جا + ذِبے + حَرا + رَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ خاص قسم کے پرزے جو گرمی جذب کرتے ہیں۔