فارسی زبان میں اسم 'جا' کے ساتھ ہمزہ زائد بطور ترکیب لگا کر کسرۂ اضافت لگا کر اس کو یائے مجہول میں بدلا اور پھر عربی سے ماخوذ اسم 'وقوع' لگانے سے مرکب توصیفی 'جائے وقوع' بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے ١٩٢٨ء میں "مضامین حیرت" میں مستعمل ملتا ہے۔