جالی آری

( جالی آری )
{ جا + لی + آ + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - روشنی کا انعطاف معلوم کرنے کے آلے کا ایک حصہ جو لمبے تاروں سے بنا ہوتا ہے۔