جامع الشرائط

( جامِعُ الشَّرائِط )
{ جا + مِعُش (ا،ل غیر ملفوظ) + شَرا + اِط (کسرہ ا مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں ساری شرطیں پوری ہوں۔