جامع المتفرقین

( جامِعُ الْمُتَفَرِّقَین )
{ جا + مِعُل + مُتَفَر + رے + قَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (کنایۃً) خدا تعالٰی۔