جامہء احرام

( جامَہءِ اِحْرام )
{ جا + مَہ + اے + اِح (کسرہ ا مجہول) + رام }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ بن سلا کپڑا جو حج کرنے والے مخصوص مقامات یا مکہ معظمہ میں حد حرم سے پہلے زیب تن کرتے ہیں۔