جامہ رس

( جامَہ رَس )
{ جا + مَہ + رَس }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک قسم کی شال جو اکبر نے خاص طور سے تیار کروائی تھی۔