جان کا آزار

( جان کا آزار )
{ جان + کا + آ + زار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مرض سے جس سے ہلاکت کا خطرہ ہو۔