جبڑے کی ہڈی

( جَبْڑے کی ہَڈّی )
{ جَب + ڑے + کی + ہَڈ + ڈی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ ہڈی جس میں دانت جڑے ہوتے ہیں۔