جد فاسد

( جَدِ فاسِد )
{ جَدے + فا + سِد }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آجائے مثلاً دادی کا باپ۔