جگر تھام کر

( جِگَر تھام کَر )
{ جِگَر + تھام + کَر }
( فارسی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - بے قراری سے دل پکڑ کر۔