دراز قد

( دَراز قَد )
{ دَراز + قَد }

تفصیلات


فارسی زبان سے اسم صفت 'دراز' کے ساتھ 'قد' عربی زبان سے اسم بطور موصوف لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩١٥ء کو "فلسفۂ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - جس کا قد لمبا ہو، دراز قامت۔
"اس کا خشخشی داڑھی والا میجر اور دراز قد سارجنٹ موٹر سے کود ہی نہ سکے اور وہیں بیٹھے رہے"      ( ١٩٧٠ء، قافلہ شہیدوں کا، ٦٤:١ )
  • Tall of stature;  tall