جلتی دوپہر

( جَلْتی دوپَہَر )
{ جَل + تی + دو (و مجہول) + پَہَر (فتحہ پ مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دوپہر کو جھلسا دینے والی دھوپ۔