جلدی بیماری

( جِلْدی بِیماری )
{ جَل + دی + بی + ما + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بیماریاں جن کا تعلق جسم سے ہے۔