جلدی عروق

( جِلْدی عُرُوق )
{ جِل + دی + عُرُوق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ رگیں یا نسیں جو جلد میں ہوتی ہیں۔