جمالیاتی سمعیات

( جَمالِیاتی سَمْعِّیات )
{ جَما + لِیا + تی + سَم + عْی + یات }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - فن جمالیات کے نظریے کا وہ حصہ جس کا تعلق سامعہ سے ہو۔